ممبئی : فلم اداکار سنجے دت جو ہفتے کے دن آکسیجن کی سطح کم ہوجانے اور سینے میں بے چینی محسوس کرنے کی شکایت پر کوویڈ ۔ 19 میں مبتلا ہونے کے شبہ میں دواخانہ میں زیرنگرانی ہیں، اُنھوں نے کہاکہ ڈاکٹروں کی طبی امداد اور دیکھ بھال کے نتیجہ میں عوام کی نیک خواہشات اور اُن کے آشیرواد کے نتیجہ میں وہ ایک یا دو دن میں گھر واپس آجائیں گے۔