میں نے کورونا ایکسپریس کا نام نہیں دیا: ممتا بنرجی

   

کولکاتہ ۔ 10 جون (سیاست ڈاٹ کام) مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ’’11 لاکھ مہاجر مزدور پہلے ہی ریاست لوٹ چکے ہیں، 30 ہزار آنے باقی ہیں۔ میں نے کبھی ٹرینوں کو ’کورونا ایکسپریس‘ نہیں کہا، عوام نے ٹرینوں کو اس نام سے بلایا تھا ۔