٭ چین کے شہر ووہان میں 70 روز کے بعد لاک ڈاون ختم کردیا گیا ہے ۔ اس شہر میں مقیم کیرالا کی خاتون انیلہ پی اجیان نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ شہر ووہان میں ہی رہیں گی ۔ وہ ہندوستان کو کورونا وائس لیکر آنا نہیں چاہتی ۔ ووہان میں گزشتہ 3 ماہ سے میں صرف ایمبولنس کے سائرن کی آواز سن رہی ہوں اور چینی زبان میں ریڈیو میسیج سن کر دن گزاررہی تھیں ۔