حیدرآباد ۔ 13 ۔ فروری : ( پریس نوٹ) : ہندوستان کے نمبرون الیکٹرک کمرشیل وہیکل مینوفکچرر ، مہیندرا لاسٹ مائیل موبیلٹی لمٹیڈ نے اس کے ایک ایڈوانسڈ الیکٹرک تھری وہیلر Mahindra UDO کا آغاز کیا ۔ اس نئے ای آٹو میں کئی ایک اہم خصوصیات ہیں ۔ اس کی قیمت 3,84,299 روپئے ایکس شوروم ہے لیکن ایک محدود مدت کے لیے اس UDO کی 3,58,999 روپئے میں پیشکش کی جائے گی ۔۔ A