نئے ایچ ون بی و دیگر ویزوں کو خطرہ

   

واشنگٹن ۔ 12 جون (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ
H1-B
ویزوں کی امیگرنٹس کو مزید اجرائی کو معطل کرنے کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔
H1-B
کے ساتھ جاب کے دیگر اقسام کے ویزے جیسے
H2-B
ویزا،
J-1
ویزا اور
L-1
ویزے کے تعلق سے بھی معطل کئے جانے کی قیاس آرائیاں ہورہی ہیں
H1-B
ویزے ہندوستان کے آئی ٹی پروفیشنل اور انجینئرنگ گریجویٹس میں زبردست مانگ رہتی ہے۔