٭ نائجیریا کے ایک باشندہ اولاملیکان ایم اکمبی اوجورا کو جس نے بالی ووڈ کی چند فلموں میں کام بھی کیا تھا، سی آئی ایس ایف کے اہلکاروں نے جمعرات کو دہلی ایرپورٹ پر گرفتار کرلیا کیونکہ وہ غیرقانونی طور پر مقیم تھا۔ اس شخص کو اس ملک میں سلیبریٹی موقف حاصل تھا۔ اس کا ویزا 2011ء میں ختم ہوگیا تھا۔