نارائن پیٹ بلدیہ کا آج پہلا اجلاس

   

Ferty9 Clinic

نارائن پیٹ /21 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کمشنر بلدیہ نارائن پیٹ مسٹر سرینواس کے پریس نوٹ کے بموجب 22 فروری سہ پہر تین بجے کونسل ہال دفتر مجلس بلدیہ نارائن پیٹ پر نومنتخبہ بلدی کونسل کا پہلا اجلاس صدرنشین بلدیہ شریمتی انسویا چندرکانت کی نگرانی میں منعقد ہوگا ۔ انہوں نے تمام ارکان بلدیہ سے بہ پابندی وقت شرکت کی گذارش کی ہے ۔