نارائن کھیڑ کے موضع میں آگ لگنے سے کئی گھر جل کر خاکستر

   

Ferty9 Clinic

نارائن کھیڑ : نارائن کھیڑ منڈل کے موضع کشن نائک تانڈہ وینکٹا پور سے تعلق رکھنے والے مہیش، تیجا لال، ساوائی سنگو، روایٹی کے گھروں کو اچانک آگ لگنے کی وجہ سے مذکورہ افراد کے گھر جل گئے۔ اطلاع کے بعد رکن اسمبلی نارائن کھیڑ ایم بھوپال ریڈی نے مذکورہ موضع پہنچ کر گھروں کا معائنہ کیا اور انھیں تیقن دیا کہ حکومت کی جانب سے رقم منظور کی جائے گی۔ ان کے ہمراہ سرکاری عہدیدار، فائر اسٹیشن کے عہدیداروں اور مقامی عوام موجود تھے۔