٭ ناروے کے حکام نے بتایا کہ کورونا وائرس کی وباء کے پیش نظر ملک میں کورنٹائن قواعد کی خلاف ورزی کرنے والوں پر 20,000 ناروے کرونر(1.40 لاکھ روپئے) کا جرمانہ عائد کیا جائے گا یا انہیں 15 دنوں کی جیل کی سزا دی جائے گی۔