نئی دہلی ۔ 9 اگست (سیاست ڈاٹ کام) نیشنل اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (ناڈا) کبھی بھی کھلاڑیوں کا ڈوپ ٹسٹ کرسکتی ہے۔ یہ بیان بی سی سی آئی کے اسپورٹس سکریٹری جولینیا نے دیا کیونکہ بی سی سی اب ناڈا کے تحت اپنی کارروائیوں کو انجام دے گی اور اسے ڈوپ ٹسٹ کا حق حاصل رہے گا۔