ناگرجناساگر میں پانی کا شدید بہاو

   

حیدرآباد-ناگرجناساگر میں پانی کا شدید بہاو دیکھاجارہا ہے ۔ڈیم کی مکمل آبی سطح 590.00فیٹ ہے تاہم فی الحال اس کی سطح 539.80فیٹ ہے ۔ پروجیکٹ میں 40,259کیوزک پانی کا بہاو درج کیاگیا جس کے بعد 1500کیوزک پانی اس کے ذریعہ چھوڑا گیا۔اس پروجیکٹ کی مکمل گنجائش 312.0405 ٹی ایم سی ہے ۔