نربھئے مجرمین کو معاف کردو سونیا گاندھی کی تقلید کیجئے

   

٭ سینئر ایڈوکیٹ اندرا جئے سنگ نے نربھئے کی ماں کو اُن مجرمین کو معاف کردینے کا مشورہ دیا ہے جو ان کی بیٹی کے گینگ ریپ کے مرتکب ہوئے۔ اندرا نے ٹوئٹ کیا: ’’میں آشا دیوی کے دکھ کو اچھی طرح سمجھتی ہوں، لیکن میری ان سے اپیل ہے کہ سونیا گاندھی کی تقلید کریں جنھوں نے راجیو گاندھی کی قاتل نلنی کو سزائے موت کے بعد معاف کردیا۔