نظام آباد: ہیڈکانسٹبل نے خودکو گولی مارکر خود کو ہلاک کرلیا۔

,

   

نظام آباد: آج ایک ہیڈکانسٹبل نے صبح 8بجے اپنی پستول سے خود کو مارکر ہلاک کرلیا۔ تاہم اس انتہائی اقدام کا علم نہیں ہوسکا۔ذرائع کے مطابق پرکاش ریڈی ہیڈ کانسٹبل نے سر پر گولی مارکر خود کومارلیا جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ بغرض پوسٹ مارٹم نعش کو نظام آباد سرکاری دواخانہ منتقل کیا گیا۔ پرکاش ریڈی آئندہ سال سبکدوش ہونے والا تھا۔

اطلاع ملتے ہی کمشنر آف پولیس کارتک موقع واردات پر پہنچ گئے اور جانچ کی ہدایت جاری کردی۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔