نقوی کی گووردھن پوجا کی مبارکباد

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی: مرکزی وزیر اقلیتی اُمور مختار عباس نقوی نے اتوارکو ملک کے عوام کو گووردھن پوجا کی نیک خواہشات پیش کیں۔گووردھن پوجا دیوالی کے دوسرے دن کی جاتی ہے ۔ اسے ان کُٹ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ۔ اس میں بھگوان کرشن، گووردھن پہاڑ اور گایوں کی پوجا کی جاتی ہے ۔مسٹر شاہ نے گووردھن پوجا کی نیک خواہشات پیش کرتے ہوئئے کہا ‘‘ملک کے عوام کو گووردھن پوجا کی دلی مبارکباد’’۔ مسٹر نقوی نے ٹوئٹ کیا ‘‘گووردھن پوجا کے مبارک موقع پر سبھی کو دلی مبارکباد‘‘ ۔