٭ یو پی ٹیلی لنکس لمٹیڈ کے ڈائرکٹر پردیپ اگروال نے بورڈ میٹنگ کے دوران کمپنی کے دو سینئر عہدیداروں نریش گپتا اور راجیش جین کو گولی مارکر ہلاک کیا۔ ڈپٹی کمشنر پولیس سنٹرل نوئیڈا ۔ ہریش چندر نے کہا کہ گپتا زخموں سے جانبر نہ ہوسکے جبکہ اگروال نے بعد ازاں خود کو گولی ما رلی ۔
