نوجوان ہی انقلاب برپا کرتے ہیں

,

   

٭ شہریت ترمیمی قانون پر تبصرہ سے بعض فلم اسٹارس گریز کررہے ہیں جبکہ کئی فلم اسٹارس نے اس کی تائید کی ہے۔ اداکار سشانت سنگھ نے کہاکہ جب کبھی کوئی انقلاب برپا ہوتا ہے تو وہ اہم شخصیتیں نہیں بلکہ نوجوان ہی انقلاب برپا کرتے ہیں۔ اب بھی نوجوان ہی پرامن احتجاج کے ذریعہ سی اے اے کی مخالفت کررہے ہیں۔ اُنھوں نے مزید کہاکہ اہم فلمی شخصیتوں کی عوام کی جانب سے تعریف کی جانی چاہئے جو اس قانون کے خلاف اپنا موقف ظاہر کررہے ہیں۔