برمنگھم۔ حال ہی میں عالمی چمپئن کا اعزاز حاصل کرنے والی ہندوستانی باکسر نکہت زرین کامن ویلتھ گیمز باکسنگ ایونٹ میں اپنی پہلی مہم کا آغاز کریں گی جب وہ اتوار کو یہاں خواتین کے 48-50 کلوگرام لائٹ فلائی ویٹ زمرے میں موزمبیق کی ہیلینا اسماعیل باگاو سے مقابلہ کریں گی۔