نیوز پیپر انڈسٹری کو 15ہزارکروڑ کا نقصان

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی ۔ یکم / مئی (سیاست ڈاٹ کام) کورونا وائرس کے سبب /25 مارچ سے جاری لاک ڈاؤن نے جہاں ہر شعبہ کو متاثر کیا ، وہیں نیوز پیپر انڈسٹری کو فوری ریلیف فراہم نہ کی گئی تو 15 ہزار کروڑ روپئے کا نقصان ہوسکتا ہے ۔ آئی این ایس نے حکومت سے اقدام کی اپیل کی ہے ۔