نیوزی لینڈ میں آج عیدالفطر

   

آکلینڈ(سید مجیب کی رپورٹ): نیوزی لینڈ میں رمضان کے مقدس مہینہ کا آغاز 13 مارچ سے شروع ہوا تھا ۔ نیوزی لینڈ کی فیڈریشن آف اسلامک اسوسی ایشن (FIANZ) کی ہلال کمیٹی نے تصدیق کی ۔ آج شوال کا چاند نظر آنے کے بعد عیدالفطر 11 اپریل کو منائی جائے گی ۔ ہلال عید نظر آنے کے بعد نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کرسٹوفر لکسن نے تمام مسلم برادری کو عید کی مبارکباد پیش کی۔