نیوکلیئر توانائی کانفرنس، پاکستان کو 3ایوارڈ س

   

ویانا : بین الاقوامی ادارہ برائے نیوکلیئرتوانائی (آئی اے ای اے) کی 65ویں جنرل کانفرنس کے موقع پر پاکستان کو تین ایوارڈز سے نوازا گیا۔ ویانا میں ہونے والی جنرل کانفرنس میں زرعی تحقیقی ادارا نایاب جوفیصل آباد میں پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے تحت قائم ہے۔