نیٹ (میڈیکل انٹرنس)،ایم بی بی ایس/ بی ڈی ایس/ ایوش میں داخلے

   

حیدرآباد: نیٹ (میڈیکل انٹرنس) ملک گیر سطح پر این ٹی اے کے تحت یکم اگست کو مقرر کیا ہے ۔ اس کے لئے شیڈول کا اس ہفتہ اعلان کیا جائے گا اور آن لائین فارمس داخل کرنا ہوگا ۔ انٹر بی پی سی طلبہ نیٹ کے ذریعہ ایم بی بی ایس/ بی ڈی ایس اور ایوش کورسس میں داخلے کے اہل ہوتے ہیں، اس کے لئے ماہرین کے ذریعہ آن لائین / آف لائین کلاسس کیلئے امیدوار 934640419 پر نام درج کروائیں۔