نئی دہلی 2 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی بی جے پی کی رکنیت سازی مہم وارانسی سے 6 جولائی کو شروع کریں گے جس کے دوران اُنھوں نے پارٹی ورکرس سے کہا ہے کہ ملک بھر میں ہر بوتھ میں کم از کم 5 پودے لگانا چاہئے۔