٭ دوسری جنگ عظیم کے دوران جاپان کے بلیک پائین بونسائی درخت کو ٹن کے کیان میں اگایا گیا تھا۔ ایک اور سلور بیری بونسائی درخت بھی لگایا گیا، جن کی قیمت ہزاروں ڈالر بتائی گئی ہے۔ اس درخت کا واشنگٹن اسٹیٹ میوزیم سے سرقہ کرلیا گیا۔ ان درختوں کی 70 سال سے زیادہ عرصہ سے ہر دن دیکھ بھال کی جارہی تھی ۔ میوزیم کے کیوریٹر نے بتایا کہ اگر ان درختوں کی ہر دن دیکھ بھال نہیں کی گئی تو وہ ختم ہوجاتے ہیں۔