واٹس ایپ یکم نومبر سے بعض فونس پر کام نہیں کرے گا

   

نئی دہلی : واٹس ایپ یکم نومبر سے بعض آئی فونس اور اینڈرائڈ اسمارٹ فونس کے لئے کام کرنا بند کردے گا۔ بتایا گیا کہ فیس بُک کی ملکیتی کمپنی اینڈرائڈ 4.0.3 آئسکریم سینڈوچ پر اور

iOS 9

نیز

KaiOS 2.5.0

پر کام نہیں کرے گا۔ واٹس ایپ نے اینڈرائڈ فونس کی جو فہرست جاری کی ہے اُس میں سیمسنگ، ایل جی و دیگر فونس شامل ہیں۔