حیدرآباد 7ستمبر(یواین آئی) آندھرا پردیش وجئے واڑہ میں سات برجس کی مرمت کا کام کیاگیا ہے جن کو حالیہ بارش اور سیلاب سے شدید نقصان پہنچا تھا۔ چیف منسٹر چندرابابونائیڈو نے اس کام کوکامیابی سے مکمل کرنے پر وزرا کی ستائش کی۔