ورلڈکپ : جنوبی افریقہ کی ایک اور زبردست کامیابی، بنگلہ دیش کو شکست

   

ممبئی : جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو 149 رنز سے شکست دیکر ورلڈکپ کے پوائنٹس ٹیبل نے آج نمبر 2 پوزیشن حاصل کرلی۔ افریقی ٹیم نے 382/5 بنائے جس میں اوپنر کوئٹن ڈی کاک کی سنچری (174، 140 گیندیں) شامل ہے۔ بنگلہ دیش 233 پر آل آوٹ ہوگیا۔ محموداللہ نے 111 بنائے۔