وزیر اعظم مودی نے یوگی آدتیہ ناتھ کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی

   

Ferty9 Clinic

وزیر اعظم مودی نے یوگی آدتیہ ناتھ کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو ان کی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ان کی قیادت میں ریاست ترقی کی نئی اونچائیوں کی طرف جا رہی ہے۔

“یوپی کے متحرک اور محنتی وزیر اعلی جناب یوگی آدتیہ نا ناتھ جی کو سالگرہ کی مبارکباد۔ ان کی قیادت میں ریاست تمام شعبوں میں ترقی کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ شہریوں کی زندگیوں میں نمایاں بہتری آ رہی ہے۔

مودی نے کہا ، “بھگوان انھیں لمبی اور صحتمند زندگی سے نوازے۔”

آدتیہ ناتھ 5 جون 1972 کو پیدا ہوئے تھے۔