وزیر داخلہ امیت شاہ نے 24 جون کو منی پور کی صورتحال پر ایک کل جماعتی اجلاس طلب کیا

   

نئی دہلی:مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے 24 جون کو نئی دہلی میں کل جماعتی میٹنگ بلائی ہے تاکہ تشدد سے متاثرہ منی پور کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔ وزارت داخلہ کے ترجمان نے یہ اطلاع دی۔وزارت داخلہ کے ترجمان نے ٹویٹ کیا ہے کہ، “مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے منی پور کی صورتحال پر تبادلہ خیال کے لیے 24 جون کو سہ پہر 3 بجے نئی دہلی میں ایک آل پارٹی میٹنگ بلائی ہے۔