نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کے روز گنیش اتسو کے موقع پر عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے خوشی و مسرت کیلئے دعا کی۔گنیش چتورتھی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے مودی نے کہا‘ کہ اس موقع پر آپ سب کو ڈھیر ساری مبارکباد۔ وزیر اعظم مودی کے علاوہ دیگر قائدین نے بھی عوام کو گنیش اتسو کی مبارکباد دی ۔ملک بھر میں کورونا کے درمیان یہ اتسو منایا جارہا ہے ۔