وزیراعظم سے کانگریس کا مطالبہ

   

نئی دہلی ۔ 23فبروری ( سیاست ڈاٹ کام) صدر امریکہ کے دورہ سے قبل اہم اپوزیشن کانگریس کے ترجمان اعلیٰ رندیپ سرجے والا نے وزیراعظم نریندر مودی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایچ ون وی ویزا جاری کرنا آسان بنانے ، جی ایس پی کے موقف کے احیاء اور طالبان کی جانب سے ملک کی صیانت پر حملوں کے موضوعات پر تبادلہ خیال کریں ۔