وزیراعظم مودی سیول امن انعام لینے جنوبی کوریا جائیں گے

   

نئی دہلی14فروری (سیاست ڈاٹ کام ) وزیراعظم نریندر مودی 21فروری کو جنوبی کوریا کے دو روزہ دورہ پر جائیں گے جہاں انہیں سیول امن انعام سے نوازا جائے گا۔سرکاری بیان کے مطابق صدر مون جے ان کی دعوت پر مسٹر مودی 21فروری کو جنوبی کوریا کی کے صدر مقام سیول پہنچیں گے۔۔