وزیراعظم مودی کامحمد بن سلمان سے اظہار تشکر

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی : وزیراعظم نریندر مودی نے سعودی ولیعہد محمد بن سلمان سے فون پر بات کی اور اپریل میں سوڈان کے بحران کے موقع پر ہندوستانیوں کے انخلاء میں تعاون پر اظہار تشکر کیا ۔ مودی نے آئندہ حج سیزن کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔