وزیراعظم مودی کو یشونت سنہا کا فون ، ووٹ دینے کی اپیل

   

نئی دہلی : اپوزیشن کے صدارتی امیدوار یشونت سنہا نے آج روایت کے برخلاف عمل میں وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کے دفاتر کو فون کیا اور پیغام چھوڑا کہ وہ /18 جولائی کے الیکشن میں انہیں ووٹ دیں ۔ سنہا نے ایل کے اڈوانی کو بھی فون کیا ۔