وزیراعظم کی اپیل پر عمل کرنے عوام کو کے سی آر کا مشورہ

   

حیدرآباد ۔ 4 اپریل ۔ ( سیاست نیوز ) چیف منسٹر تلنگانہ کے سی آر نے وزیراعظم نریندر مودی کی اپیل پر تلنگانہ کے عوام سے 5 اپریل کو رات 9 بجے 9 منٹ کیلئے برقی بند کرتے ہوئے دیپ جلانے کی اپیل کی ہے۔ کورونا وائرس کے خلاف کیجانے والی جدوجہد کو اظہار مدافعت کے طور پر عوام متحد ہو کر دیپ جلایئے اور اس پروگرام کو کامیاب بنایئے ۔