وزیرخارجہ سشماسوراج کا بیرونی دورہ

   

نئی دہلی ۔ 14 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) وزیرخارجہ سشماسوراج 16 تا 19 فبروری بلغاریہ، مراقش اور اسپین میں سے ہر ایک ملک کا ایک دن طویل دورہ کریں گی۔ صدر رامناتھ کووند بھی گذشتہ سال ستمبر میں بلغاریہ کا دورہ کرچکے ہیں ۔یہ کسی ہندوستانی وزیرخارجہ اولین دورہ ہوگا۔