حیدرآباد : تلنگانہ میں 50 سال سے زائد عمر کے ان شہریوں کو کورونا ویکسین کی سہولت حاصل نہیں ہوگی جن کے نام ووٹر لسٹ میں موجود نہیں ہیں۔ پہلے مرحلے میں تلنگانہ میں 80 سال کی عوام کو کورونا ویکسین دی جائے گی۔ مرکز نے ریاستوں کو ہدایت دی ہے کہ پارلیمنٹ اور اسمبلی چناؤ کے موقع پر کی ووٹر لسٹ کی بنیاد پر ویکسین کے استفادہ کنندوں کی فہرست بنائی جائے۔