ووہان سے بھارتیوں کو لانے کا منصوبہ

   

نئی دہلی ۔ 20 ۔فروری ( سیاست ڈاٹ کام) وزارت امور خارجہ نے آج کہا کہ ہندوستان جو طیارہ طبی اشیاء کے ساتھ ووہان کو بھیج رہا ہے، اس کے ذریعہ کورونا وائرس سے متاثرہ چینی شہر سے تقریباً ایک سو بھارتیوں کو نکال کر وطن واپس لایا جائے گا۔ چین کے سفر پر کوئی امتناع نہیں ہے۔