ویوو کے ہندوستان میں دو نئے آلات متعارف

   

نئی دہلی ۔ویوو نے ہندوستان میں ایکس 50 سیریز میں توسیع کرتے ہوئے دو ڈیوائسز متعارف کئے ہیں – X50 اور X50Pro 24 جولائی آف لائن اور آن لائن دستیاب ہوں گے۔ عالمی اسمارٹ فون برانڈ نے ایکس 50 اور X50 کی رونمائی کردی۔ اسمارٹ فونز کی سب سے نئی سیریز X50 جس میں پیشہ ورانہ فوٹوگرافی کی صلاحیتوں ، شاندار ڈیزائن ، اور شاندارکارکردگی کو پیش کیا گیا ہے۔