ویویک دوول مقدمہ ، میگزین کے ایڈیٹر کا جئے رام رمیش کو سمن

   

نئی دہلی2 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) دہلی کی ایک عدالت نے سینئر کانگریس لیڈر جئے رام رمیش کو اجیت دوول کے بیٹے ویویک دوول کی جانب سے ہتک عزت مقدمہ میں سمن جاری کیا ہے۔ جئے رام رمیش جو کاروان میگزین کے ایڈیٹر اور رپورٹر بھی ہیں، مضمون شائع کئے تھے جس میں انہوں نے انکشاف کیا تھا کہ کیمن آئی لینڈ میں وویک دوول کی متوازی تجارت چلاتے ہیں۔ انہوں نے رمیش پر الزام لگایا کہ وہ بے بنیاد اور جھوٹے الزامات لگاکر ان کے نام کو بگاڑنے کے ذمہ دار ہیں۔