ٹاس تلنگانہ اوپن اسکول ایس ایس سی ، انٹر داخلے

   

حیدرآباد۔/14 ستمبر، ( سیاست نیوز) ٹاس تلنگانہ اوپن اسکول کیلئے ایس ایس سی؍ انٹر ( اوپن ) میں داخلے جاری ہیں۔ اس کی معلومات اور داخلہ رہبری کیلئے محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس پر 4 بجے تا 7 بجے رجوع ہوسکتے ہیں ۔ فون نمبر 9542796110 پر ربط کرسکتے ہیں۔