ٹامل ہوٹل میں چکن ڈش کا برہمن نام پھر معذرت خواہی

   

٭ ٹاملناڈو کے مدورائی میں ایک ہوٹل نے چکن ڈش کو برہمن برداری سے وابستہ ’’کمباکنم ایئر‘‘ سے موسوم کیا ۔ تاہم اس برادری کے شدید اعتراض کے بعد ہوٹل انتظامیہ نے نہ صرف معذرت خواہی کی بلکہ اس نام ’’کمباکنم ایئر چکن ڈش ‘‘ سے دستبرداری بھی اختیار کی۔ ایئر برادری کے ذمہ دار افراد نے ہوٹل انتظامیہ سے ملاقات کے دوران اپنے شدید جذبات اور احساسات کا اظہار کیا تھا ۔