ٹاملناڈواسٹیٹ اردو اکیڈیمی کی تشکیل ،ڈاکٹر نعیم الرحمن نئے وائس چیر مین

   

چنئی: طویل انتظار اور 12برسوں کے بعد تمل ناڈو اسٹیٹ اردو اکاڈمی کی تشکیل نو عمل میں آگئی ہے اور ڈاکٹر محمد نعیم الرحمن ڈائریکٹر ڈاکٹر ایم جی آر یونیورسٹی اس اکیڈمی کے وائس چیرمین ہوں گے ۔ یہ اطلاع آج یہاں جاری ایک ریلیز میں دی گئی ہے ۔