ٹرمپ خامنہ ای سے ملاقات کے لیے تیار

   

واشنگٹن، 14 فروری (یو این آئی) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کیلئے تیار ہوگئے ۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ اگر ایران کے سپریم لیڈ ملاقات کی خواہش ظاہر کرتے ہیں تو ٹرمپ ان سے ملاقات کیلئے تیار ہیں۔