٭ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذہ کارروائی ایوان نمائندگان نے چہارشنبہ کو شروع کردی جسے ٹی وی پر براہ راست نشر کیا جارہا ہے ۔ یہ معاملہ ٹرمپ کے یوکرینی ہم منصب زیلنسکی کو مبینہ فون کال سے متعلق ہے جس میں انہوں نے جوبائیڈن کے خلاف انکوائری کی خواہش کی تھی۔
