ٹرین ٹکٹ منسوخ نہ کریں ، آپ کی رقم خودبخود مل جائیگی

   

٭ آئی آر سی ٹی سی نے مسافرین سے کہا ہیکہ وہ ٹرینوں کیلئے اپنی آن لائن ٹکٹس کو منسوخ نہ کریں۔ یہ ٹکٹ ازخود منسوخ ہوجائیں گی اور مسافرین کو تیقن دیا جاتا ہیکہ ان کی رقم واپس کی جائیگی۔ ریلوے نے ٹکٹ منسوخ کرنے کیلئے 21 دن تک مہلت دی ہے۔