ٹوئٹر پر حکومت کا دباؤ : کانگریس

   

نئی دہلی: کانگریس نے پارٹی کے سابق صدر راہول گاندھی کے ٹوئٹر ہینڈل کو بلاک کرنے کو آزادی اظہارِ خیال پر حملہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ٹوئٹر انڈیا نے حکومت کے کہنے پر جانبدارانہ کارروائی کی ہے ۔جنرل سکریٹری وینو گوپال نے حکومت کے انتقامانہ جذبہ کی مذمت کی ۔ ( متعلقہ خبر صفحہ 5 پر )