حیدرآباد ۔ 27 ۔ ستمبر : ( پریس نوٹ ) : ٹی سیوا سنٹر کو ریاست تلنگانہ میں تمام شہروں ، ڈسٹرکٹس ، منڈلس اور پنچایت علاقوں میں ٹی سیوا آن لائن سنٹرس کھولنے کے لیے انٹرپرینرس سے درخواستیں مطلوب ہیں ۔ ٹی سیوا آن لائن سنٹر ، پیان کارڈ انرولمنٹ اینڈ کریکشن ، اے ای پی ایس ، مائیکرو اے ٹی ایم ، بھارت بل پے منٹ ، بس ، ریل اور فلائیٹ ٹکٹس ، بینک منی ٹرانسفرس ، ٹیلی کام ریچارجس ، پری پیڈ ، پوسٹ پیڈ ، لینڈ لائن ، ڈی ٹی ایچ ، ڈیٹا کارڈس ، انشورنس پے منٹس ، نیو ڈی ٹی ایچ اپلائی اسکل ڈیولپمنٹ ایڈمیشن سروسیس وغیرہ فراہم کرتا ہے ۔ دلچسپی رکھنے والے ویب سائٹ tsevacentre.com پر درخواست دے سکتے ہیں ۔ اس کے لیے آخری تاریخ 5 اکٹوبر ہے ۔ فون 8179955744 ۔ 9505800050 ۔۔