ٹیٹ کی‘ابتدائی کلید جاری

   

حیدرآباد 20ستمبر( سیاست نیوز)ٹی ایس ٹیٹ2023امتحان کی ابتدائی کلید(کی) جاری کردی گئی ہے۔ ٹیٹ کنونیر کے مطابق 23ستمبر تک آن لائن اعتراضات قبول کئے جائیں گے ۔tstet.cgg.gov.inپر ابتدائی کی دستیاب ہے۔15ستمبر کو ریاست میں ٹی
ٹ کا امتحان منعقد کیا گیا تھا۔کنونیر نے بتا یا کہ ابتدائی کی جاری کی گئی ہے اور اعتراضات قبول کرنے کے بعد قطعی’ کی‘ جاری کی جائے گی۔