ٹیکساس بارڈر وال کے کنٹراکٹ کو منظوری

   

٭ امریکہ میں ٹیکساس بارڈر وال کیلئے 275 ملین امریکی ڈالر کے کنٹراکٹ کو منظوری دی ہے۔ اس کی تعمیر کا آغاز 2021ء میں ہوگا۔ 22.5 کیلو میٹر طویل دیوار کی تعمیر جنوبی ٹیکساس کی سرحد پر ہے۔ یو ایس کسٹمس اینڈ بارڈر پروٹیکشن نے یہ بات بتائی۔ الاباما کی کمپنی کاڈیلا کنسٹرکشن کو یہ کنٹراکٹ حاصل ہوا ہے۔