٭ جمعرات کو پارلیمانی ارکان نے متفقہ فیصلہ کیا ہے کہ وہ پارلیمنٹ کینٹن سے کوئی بھی غذا کو سبسیڈی پر حاصل نہیں کریں گے۔ یہ فیصلہ انہوں نے اسپیکر اوم برلا کی تجویز کو قبول کرتے ہوئے لیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ سبسیڈی کے عدم استعمال سے سالانہ 17 کروڑ روپئے کی بچت ہوسکے گی۔